Today i am going to tell you hadees. This don’t affect our everyday posts
This post is in URDU
#1:کبیرہ گناہ میں ایک گناہ یہ بھی ہے کہ آدمی اپنے والدین پر لعنت کرے۔عرض کیا گیا:یا رسول اللہ! کوئی آدمی اپنے والدین پر کس طرح لعنت کرتا ہے۔فرمایا:ایک آدمی دوسرے آدمی کے والد کو گالی دیتا ھے تو وہ جواب میں اس کے والد کو گالی دیتا ہے اور جب کوئی کسی کی ماں کو گالی دیتا ہے تو وہ جواب میں اس کی ماں کو گالی دیتا ھے
